ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 282.06 روپے سے کم وہکر 281.97 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 284.15 روپے پر ہی برقرار  رہا ، اوپن مارکیٹ میں یورو 9 پیسے اضافے سے 322.86 روپے پر پہنچ گیا   ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.42 روپے مہنگا ہوکر 383.87  روپے  پر پہنچ گیا         اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.55 روپے پر برقرار   ہے ، اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.85  روپے پر برقرار ہے