ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا

مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا ، مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے ۔

  برائلر مرغی کی  سرکاری قیمت میں 32روپے کمی  کے بعد گوشت کا  ریٹ 438 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے جبکہ پرچون ریٹ 302روپے فی کلو ہوگیا۔فارمی انڈوں کی قیمت میں  11روپے فی درجن  کمی ہوگئی۔