(ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قائد حزب اختلاف کی تعیناتی پر وضاحت سامنے آگئی۔
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہناتھا کہ راجہ ریاض اور غوث بخش مہر اپوزیشن لیڈر بننے کے متمنی تھے ، آئین کے مطابق جس کو اکثریت کی حمایت حاصل ہو وہ اپوزیشن لیڈر بنتا ہے، راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر بننے کے لئےراجہ ریاض کو زیادہ ارکان کی حمایت حاصل تھی۔