ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے اساتذہ کو عید سے پہلےبڑی خوشخبری دے دی

حکومت پنجاب نے اساتذہ کو عید سے پہلےبڑی خوشخبری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نے 200 ہیڈ ماسٹروں کو فوری طور پر مستقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے 200 ہیڈ ماسٹروں کو فوری طور پر مستقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:سرکاری اعلان کے باوجود سکول جانیوالے بچوں کو چھٹیاں نہ مل سکیں 

 واضح ہے کہ ہیڈ ماسٹرز پنجاب پبلک سروس کمیشن سے گریڈ 17 میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھے۔ حکومت پنجاب نے آج پنجاب بھر کے تمام کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ہیڈ ماسٹروں کو مستقل کر دیا ہے۔