ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس سے بچاؤ،شہریوں کی مشکلات آسان

 کورونا وائرس سے بچاؤ،شہریوں کی مشکلات آسان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)شہریوں کی حفاظت کے لئے ملاقات نہیں،صرف کال پر مسائل کا ازالہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وباء کے دوران صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے رابطہ نمبرز جاری کر دیئے،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وباء کے دوران صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے رابطہ نمبروں کے اجراء سمیت ہدایات جاری کی ہیں کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئےشہری غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں،اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔

فوڈ اتھارٹی کے مطابق شہری اور فوڈ بزنس آپریٹرز رہنمائی اور شکایات کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں، شہری 04299330304 اور 04299330305 پر رابطہ کر سکتے ہیں،فوڈ اتھارٹی کے مطابق شہری ٹال فری نمبر 080080500 یا فیس بک پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer