ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس رایاگالف کلب: پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ کے37ویں ایڈیشن مقابلے

ڈیفنس رایاگالف کلب: پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ کے37ویں ایڈیشن مقابلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان قریشی:پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ کے37ویں ایڈیشن کےمقابلےڈیفنس رایاگالف کلب میں جاری، دوسرے روزپروفیشنل اور امیچور کیٹیگری میں مقابلے ہوئے۔

ڈیفنس رایاگالف کلب ڈی ایچ اےفیزسکس میں منعقدہ چیمپئن شپ کےدوسرےروزملک بھرسےٹاپ گالفرزنےشرکت کی۔ چیمپئن شپ میں 100پروفیشنلزسمیت 65امیچورسمیت لیڈیز، سینئرزاورکڈزکیٹیگری میں مقابلے ہوں گے۔ گالف میڈیا ایڈوائزر خواجہ پرویز کا کہنا تھا کہ چیمپئن شپ میں بہترین کھلاڑی آپس میں مدمقابل ہیں، جو پنجاب کےچیمپئن کا ٹائٹل حاصل کرنا چاہتےہیں۔ خواجہ پرویز نے بتایا کہ بہت سےملکی گالفرزعالمی مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں جس کی وجہ سےکھیل میں لوگوں کی دلچسپی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔