سٹی 42: اپوزیشن رکن ندیم صادق ڈوگر نے پنجاب اسمبلی اجلاس سےاظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے اور نوکریاں دی جائیں ۔
ندیم صادق ڈوگر نے کہا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد تک اضافہ کیا جائے، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھرکر رکھا،کسانوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں ۔
سٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ بے روزگاری ہے،۔نوکری دیں گے تو پھر جرائم نہیں ہوں گے۔