ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف

کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔

سکیورٹیز  اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)   نے خودمختار خاتون پروگرام کے تحت 15 لاکھ رروپے تک فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

خواتین کی زیرِ نگرانی چلنے والے مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے لیے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ پروڈکٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

کمپنی کاروباری خواتین کو ان کے کریڈٹ اسسمنٹ کے نتائج کی بنیاد پر ایک لاکھ روپے سے لے کر 15 لاکھ تک کی ایسٹ فنانسنگ فراہم کرے گی۔

Ansa Awais

Content Writer