ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود بن محمد السعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔

شہزادہ فیصل بن خالد کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں عصرکی نماز کے بعد ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے