شہزاد خان ابدالی: برائلر مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو تک مہنگا ہوگیا جس کے بعد غریب اور مڈل کلاس طبقے کیلئے اب مرغی کھانا مشکل ہوتا جارہا ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرارہے، 29 روپے فی کلوگرام تک اضافے کے بعدآج برائلر گوشت کی قیمت 403 روپے مقرر کی گی ہے ۔
لاہور میں فارم ریٹ زندہ برائلر 250 ،ہول سیل 264 اورپرچون 278 روپے مقرر ہے جبکہ انڈے 244 روپے فی درجن اور7200 روپے فی پیٹی مقرر ہے۔