ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی کے نئے چئیرمین کےانتخاب کا معاملہ, اجلاس طلب

پی سی بی کے نئے چئیرمین کےانتخاب کا معاملہ, اجلاس طلب
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی سی بی الیکشن کمیشنر نے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس 27جون کو طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں دوپہر 2بجے ہوگا۔اجلاس میں پی سی بی کے نئے چئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔دس رکنی گورننگ بورڈ نئے چئرمین کے انتخاب میں حق رائے دہی استعمال کریں گے۔پیٹرن وزیر اعظم کے نامزد ذکاء اشرف چئرمین کےلئے مضبوط امیدوار ہیں۔