Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: شہرکے مختلف علاقوں میں بونداباندی شروع ہوگی ۔ ٹھوکر نیاز بیگ، کینال روڈ، رائیونڈ روڈ پر بارش شروع ہوگئی ۔جوہرٹاؤن، ملتان روڈ اور اطراف میں بھی رم جھم ہورہی ہے ۔ شیئر کریں: لاہور