سٹی 42: ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کل ڈھاکہ میں منعقد ہوگا
صدر اے سی سی محسن نقوی سالانہ جنرل اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں شرکت سے انکار کرنے والا بھارتی کرکٹ بورڈ مان گیا،
بی سی سی کے نائب صدر راجیو شکلا اجلاس میں آن لائن شرکت کرینگے،اے سی سی اجلاس میں ایشیاء کپ کے حوالے سے اہم گفتگو کی جائے گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App