ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، سلیکٹ الیون کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، سلیکٹ الیون کو 5 وکٹوں سے شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد:پاکستان شاہینز نے دورہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میچ میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 

شاہینزکےکپتان سعودشکیل اوردائیں ہاتھ کےبلےبازحیدرعلی نےنصف سینچریاں سکورکیں.

 حیدر علی کا کہنا تھا کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں،میرا ٹارگٹ سعود کیساتھ اچھی پارٹنرشپ بنانا اور وکٹ پر زیادہ دیر کھڑا رہنا تھا، میں پہلے بھی سعود کیساتھ کھیل چکا، وہ کریز پر بہت سپورٹ کرتے ہیں۔

تین ون ڈےمیچزکی سیریزکادوسرامیچ25جولائی کوکینٹ کاؤنٹی کےگراؤنڈ پرہوگا۔