احسن عباسی :اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیز ی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا.
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈانڈیکس 238پوائٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 926 کی سطح پر ٹر یڈکررہاہے .
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھاجارہاہے اور ڈالر 279.87 روپے پر برقرارہے۔