ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزاحیہ میمز کی بھرمار

Electricty Breakdown
کیپشن: Electricty Breakdown
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بجلی کیا گئی منچلے سوشل میڈیا پر امڈ آئے، اپنے مزاحیہ خیالات کا اظہار میمز کے ذریعے کیا۔

کسی نے کہا اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی ، تو کوئی کہتا نظر آیا کہ پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے۔

تو کہیں لوگ موبائل میں صرف 20 پرسنٹ بیٹری ہونے پر خاصے پریشان نظر آئے۔

جبکہ شمسی توانائی استعمال کرنے والوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وہ چاند پر ہیں۔