پاکستان ،بنگلہ دیش میچ دیکھنے کیلئے بچے بھی بے تاب

پاکستان ،بنگلہ دیش میچ دیکھنے کیلئے بچے بھی بے تاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نتاشہ رحمٰن : بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی بارہ سال بعد پاکستان آمد پر شائقین کرکٹ کافی پرجوش نظرآرہے ہیں، بچوں نے ابھی سے میچ دیکھنے کی تیاری کرلی ۔


بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آنے پر شائقین کرکٹ کافی پرجوش نظرآرہے ہیں۔ شائقین کرکٹ بنگلہ دیش اورپاکستان کا میچ ہوم گرائونڈ پردیکھنے کے لیے جہاں پرجوش ہیں وہیں بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں۔بچوں نے کل ہونے والے میچ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی۔ کسی بچے نے کہا کہ وہ سٹیڈیم جا کر میچ دیکھے گا تو کسی نے کہا کہ اسے ٹکٹ نہیں ملا لیکن وی گھربیٹھ کر اپنوں کے ساتھ میچ دیکھیں گے۔


بچوں نے مزید کہا کہ وہ میچ دیکھنے کے لیے بے چین ہیں اوران کی دعا ہے کہ پاکستان ہی میچ جیتے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer