ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونامزیدہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

سونامزیدہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسیم افتخار :عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامزیدمہنگاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 30ڈالر مہنگاہوکر5138ڈالرفی اونس پرپہنچ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا3ہزار روپے مہنگاہوکر5لاکھ 36ہزار 562روپے پر پہنچ گیاہے۔

دس گرام سونا2572روپے مہنگاہوکر 4لاکھ 60ہزار 15روپے کاہوگیاجبکہ فی تولہ چاندی 146روپے مہنگی ہوکر 9ہزار 94روپے کی ہوگئی ہے۔