ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ٹیسٹ امپائر اور کرکٹ آرگنائزر رب نواز سینئر انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ امپائر اور کرکٹ آرگنائزر رب نواز سینئر انتقال کر گئے
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی:سابق ٹیسٹ امپائر اور کرکٹ آرگنائزر رب نواز سینئر  انتقال کر گئے۔

مرحوم گزشتہ کچھ عرصے شدید علیل تھے،مرحوم کی نماز جنازہ دوپہر ایک بجے بھاگے شاہ مسجد گڑھی شاہو میں ادا کی جائے گی۔

رب نواز کے سینیر کے انتقال پر صدر لاہور ریجن خواجہ ندیم احمد ،صدر ایسٹ زون بلال مقیت ، سیکرٹری حبیب الحسن شاہ ،خازن شہباز علی،منیجر کرکٹ آپریشنز عابد حسین ، عرفان منور ، واصف زمان ،ملک اسلم ،کامل شاہ ،بابا خورشید، عابد ذوالفقار خان ، احمد ایاز خان ، اعجاز شاہ اور احمد دین نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔