ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ہائی کورٹ بار کے انتخابات, اظہر مغل صدر کی نشست جیت گئے

Multan High Court Bar Association Elections, City42, PMLN Professional group, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ملتان ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں  اظہر مغل صدر کی نشست جیت گئے.
مسلم لیگ ن لائرز فورم کے محمد اظہر مغل 3387 ووٹ لے کر صدر کے عہدے پر کامیاب ہوئے۔

انہیں حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری عمر حیات پر 353 ووٹوں کی برتری حاصل تھی۔

صدارتی امیدوار چوہدری عمر حیات نے 3034 ووٹ حاصل کیے۔