پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول طے ہوگیا۔ 

ذرائع کے مطابق لاہور شہر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرئے گا۔ راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 13 سے 23 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرئے گی۔