ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت کم ہو گئی

مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت کم ہو گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی: ملک بھر میں روزبروز بڑھتی مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت کم ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے پر آ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 201 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 67 ہزار 695 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی قیمت ایک ہزار 840 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

Ansa Awais

Content Writer