رکھ13رینجرز فیڈرل سکول،انسداد دہشتگردی کے 26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ تقریب

رکھ13رینجرز فیڈرل سکول،انسداد دہشتگردی کے 26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:کور کمانڈر لاہور لیفیٹنٹ جنرل عامر ریاض کی پاکستان رینجرز پنجاب کے انسداد دہشتگردی کمانڈو کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔

رکھ تیرہ رینجرز فیڈرل سکول میں انسداد دہشتگردی کے چھبیسویں بیج کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفیٹنٹ جنرل عامر ریاض تھے۔ تقریب میں کور کمانڈر لاہور نے کمانڈوز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ دیکھی۔

لیفیٹنٹ جنرل عامر ریاض نے پاس آؤٹ ہونے والے رینجرز کمانڈو کی تربیتی مہارت کو سراہا اور فٹنس کی تعریف کی ۔ انہوں نے کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں انعامات تقسیم کئے اور بیج بھی لگائے ۔