ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی کے بعد ڈالر 178.15 سے کم ہوکر 178 روپے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔15 پیسے کمی کے بعد ڈالر 178 روپے کا ہوگیا۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آغاز100 انڈیکس 48 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 223 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/1xnst8hjGh pic.twitter.com/TSPdnPpisT
— SBP (@StateBank_Pak) December 23, 2021