ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں موبائل فون، انٹر نیٹ سروس بحال

بلوچستان میں موبائل فون، انٹر نیٹ سروس بحال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔

 حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر بحال کی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 6 اگست سے معطل تھی۔

 گزشتہ روز ہائی کورٹ نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحالی کے احکامات دیے تھے۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer