کو مل ا سلم : آج سے 26اگست تک مون سون بارشوں کی پیشگو ئی کی گئی ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق شہر میں گرمی کی شدت برقراررہے گی،شہر میں درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاجبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے ۔
اس کہ علا وہ ہوا میں آلودگی کی مجموعی شرح111ریکارڈ کی گئی ہے،اس و قت لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں 10ویں نمبر پر آگیا۔