پاکستان کی باکسر روما یوسف نے تھائی لینڈ کی سوفیتا کو  پروفیشنل باؤٹ میں پچھاڑ دیا

Professional Boxing, City42 , Thai Boxer , Roma Yousaf, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: روما یوسف نے تھائی لینڈ کی سوفیتا نیوتراکوک کو شکست دی۔ پاکستانی باکسر نے چار راؤنڈز کا مقابلہ دو راؤنڈز میں جیت لیا۔

یہ پاکستان سے باہر روما کی تیسری پروفیشنل باؤٹ تھی۔ ان کو پچھلی دو باؤٹس میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی تھی۔

24 سالہ روما اگلے ماہ تھائی لینڈ میں ہی تھائی باکسر پھاکامات سیوپسودا سے مقابلہ کریں گی۔