نمرہ خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نکاح کرلیا

نمرہ خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نکاح کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ڈیفنس (زین مدنی ) معروف اداکارہ نمرہ خا ن نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں خاموشی سے نکاح کر کے اپنا جیون ساتھی چن لیا۔

View this post on Instagram

Alhamdullilah #nikahfied Ap sub Ki dua chaye bus and positivity I love you Ami abu sisters and my In laws ❤️ P.C @khichik_studio

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) on

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے نکاح کی ایک تصویر شیئر کی اور مداحوں کو اپنے نکاح کی خوشخبری سناتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا۔ نمرہ احمد نے شوہر راجا افتخار کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللہ، میرا نکاح ہوگیا، آپ سب کی دعاوں اور مثبت رویے کی ضرورت ہے۔

 انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ اور سسرال والوں سے بہت پیار کرتی ہیں، نمرہ کے مطابق لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد شادی کی بڑی تقریب منعقد کی جائے گی، میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرہ کے شوہر راجہ افتخار اعظم لندن میں پولیس آفسر ہیں۔

View this post on Instagram

And we created you in pairs – Holy Quran (78:8)

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) on

 شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا ارادہ نہیں تاہم وہ بھی لندن ہی منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ یاد رہے نمرہ خان بے شمار ڈراموں کے ساتھ ساتھ ایک فلم ”بلائنڈ لو”  میں بھی کام کرچکی ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer