ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 220 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق272 زخمی 

لاہور میں 220 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق272 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے220حادثات رپورٹ ہوئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 272 افراد زخمی ہوئے،86شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
186معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔