ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور موٹروے (M-1) کل سے تا حکم ثانی بند

پشاور موٹروے (M-1) کل سے تا حکم ثانی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پشاور موٹروے (M-1) کل 23 ستمبر 2026 رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

جڑواں شہروں اسلام آباد و راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے پشاور موٹروے (M-1) پر سفر کرنے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔

اس کے برعکس ایم 2( لاہور/اسلام آباد)موٹروے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھلی رہے گی

مسافر حضرات ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنا سفر کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں.