ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف گلوکار عمیر جسوال کے والد انتقال کر گئے

معروف گلوکار عمیر جسوال کے والد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک  :معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار عمیر جسوال کے والد طارق مجید جسوال انتقال کر گئے۔

 عمیر جسوال نے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی ہے۔

  طارق مجید جسوال ہائیڈروکاربنز کے شعبے سے وابستہ ایک معروف شخصیت تھے۔

Caption

  عمیر جسوال کے بھائی عزیر جسوال اور یاسر جسوال بھی شوبز سے وابستہ ہیں۔

عمیر جسوال کے والد کے انتقال پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اظہارِ افسوس اور تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ 

مداحوں نے مرحوم کی مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔