عابد چوہدری : شاہ عالم مارکیٹ میں آگ لگ گئی
ریسکیو کے مطابق شاہ عالم مارکیٹ کے راجہ جیولرز فاطمہ مارکیٹ میں آگ لگنے کی کال آئی ۔
ریسکیو فائر فائٹرز آگ پرقابوپانےمیں مصروف ہے ۔ آگ پلازہ کی چوتھی منزل پر لگی ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App