جنید ریاض:محکمہ تعلیم کے اعلان کے باوجود آج اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی نہیں اٹھائی جاسکی.
پابندی میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز جوائننگ ری لیونگ کے باعث نہیں اٹھائی جاسکی.
محکمہ سکول ایجوکیشن نے میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز کو رات 12 بجے تک جوائننگ اور ری لیونگ کا حکم دے دیا.
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق تبادلوں سے پابندی 23 ستمبر سے اٹھائی جائے گی۔