ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ اس طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 37 ہزار 534 روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 719 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ ہے۔