ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس 26 ستمبر کو طلب

جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس 26 ستمبر کو طلب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ہائی کورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس ہوا تھا۔

اجلاس میں اکثریت سے فیصلہ ہوا کہ رولز بنانے کیلئے جوڈیشل کمیشن بھی معاملے کو دیکھ سکتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer