جنید ریاض : لاہوربورڈکےتحت انٹرمیڈیٹ کے دوسرےسالانہ امتحان کیلئے25ستمبرداخلہ بھجوانےکی آخری تاریخ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دوسرےسالانہ امتحان کیلئے25ستمبرداخلہ بھجوانےکی آخری تاریخ ہے ۔ہفتہ،اتواربینک بندہونےسےامیدواروں کوداخلہ فیس بھرنےمیں مشکلات کا سامنا ہے ۔صدرپرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن محمدشعیب خان نے اداخلہ تاریخ میں توسیع کامطالبہ کر دیا ۔محمدشعیب خان کا مزید کہنا تھا کہ داخلہ بھجوانےکی تاریخ میں کم ازکم ایک ہفتےکی توسیع دی جائے۔

سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
