لاہور میں 231ٹر یفک حاثات، 247 افراد زخمی

لاہور میں 231ٹر یفک حاثات، 247 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 231 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جس کے نتیجے میں 247 افراد زخمی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 247 افراد زخمی ہوئے، 84 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 163 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔