شہرکامطلع جزوی طورپرابرآلود ،بارش ہو گی یا نہیں،محکمہ موسمیات کی اہم پیش گو ئی

شہرکامطلع جزوی طورپرابرآلود ،بارش ہو گی یا نہیں،محکمہ موسمیات کی اہم پیش گو ئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کو مل اسلم :شہرکامطلع جزوی طورپرابرآلود ہے،آئندہ24گھنٹوں میں5فیصدبارش کےامکانات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ہے ،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت33ڈگری تک جاسکتاہے،فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورپہلےنمبرپرآگیاہے۔
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح183ریکارڈکی گئی ہے،سید مراتب علی روڈ 213، مال روڈ پرشرح183ریکارڈ کیا گیا ہے،فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح174ریکارڈکی گئی،یو ایس قونصلیٹ 171، جوہر ٹاؤن میں شرح122ریکارڈ کی گئی ہے۔