سونا سستا ہوگیا 

سونا فی تولہ،پاکستان،عالمی صرافہ،سٹی42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں  سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32ہزار 630 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 5 ڈالرز کم ہوکر 1669 ڈالرز فی اونس ہے۔