ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 13پیسے کی کمی سے 280روپے 93پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی، تاہم کاروبار کے اختتام پر پر ڈالر کی قدر صرف ایک پیسے کی کمی سے 281روپے 05پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 10پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔