ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحان 2025  کی ڈیٹ شیٹ جاری

 انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحان 2025  کی ڈیٹ شیٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جمال الدین:لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

29اکتوبر کو انٹرپارٹ ٹو کے امتحان کا آغاز ہوگا،پہلے روز 11 مختلف مضامین کا امتحان لیا جائے گا،انٹرپارٹ ٹو کا آخری پرچہ پنجابی کا 12 نومبر کو لیا جائے گا،انٹرپارٹ ون کے امتحانات کا آغاز 13 نومبر سے ہوگا۔

پہلا امتحان ایجوکیشن اور اسلامک ایجوکیشن کا لیا جائے گا،انٹرپارٹ ون کا آخری پرچہ سائیکالوجی کا 27 نومبر کو ہوگا،پریکٹیکل امتحانات دسمبر میں لیے جائیں گے۔