ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق اوگرا کا ردِ عمل آگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق اوگرا کا ردِ عمل آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  اوگرا نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں فیول کی قلت کی کوئی صورتحال نہیں ،درآمدی پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں معمولی تاخیر ہوئی تھی۔

ترجمان اوگرا کے مطابق صورتحال اب مکمل طور پر قابو میں ہے، پی ایس او کا ڈیزل جہاز اور وافی کا پیٹرول جہاز کلیئر ہو گیا ہے۔

  ترجمان اوگرا  کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فیول سپلائی معمول کے مطابق جاری ہیں،تمام کاروباری سرگرمیاں حسبِ معمول چل رہی ہیں۔