ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 250 ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 خبر ایجنسی کے مطابق یہ گزشتہ 5 سالوں میں سونے کی سب سے بڑی کمی ہے۔سونے کی قیمت 5.3 فیصد کمی کے بعد 4 ہزار 115 ڈالر فی اونس پر آ گئی، جب کہ پیر کے روز فی اونس قیمت 4 ہزار 381 ڈالر کی بلند ترین سطح پر تھی۔

 خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سال 2025 کے دوران اب تک سونا تقریباً 60 فیصد مہنگا ہو چکا ہے۔