ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں کمی

  کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی  کر دی گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بنیادی ٹیرف 39 روپے 97 پیسے سے کم کرکے 32 روپے 37 پیسے کردیا گیا ،نیپرا نے نظر ثانی درخواستوں پرفیصلہ  بھی کر جاری کر دیا جس میں وفاقی حکومت کی رائٹ آف کلیمز پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد  کر دی گئیں۔

 نیپرا نے 50 ارب روپے کے رائٹ آف کلیمز سےمتعلق سابق فیصلہ برقراررکھا ،  کے الیکٹرک نے ٹیرف  میں تبدیلی کا نیا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔