(ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا،پنجاب کے بیشتر اضلاع،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا،دوسری جانب صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خشک سرد رہنے کا امکان ہے۔