بچگانہ تربیتی فوجی مشقوں کی فوٹیج جاری ،بھارتی فوج کی جگ ہنسائی

indian army excercise fooled
کیپشن: indian army
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : بھارتی فوج کی جانب سے بچگانہ تربیتی فوجی مشقوں کی فوٹیج جاری ہونے پر دنیا بھر میں ان کی ہنسی اڑائی جارہی ہے۔

فوٹیج میں ارونا چل کے مقام پر کیموفلاج میں ملبوس بھارتی فوجی ایک گڑھے سے نکل دوسرے فوجی کو حملہ کرکے گراتا ہے اور خود بھاگتاہوا دوسری جانب نکل جاتا ہے اسی طرح ایک دوسرا فوجی اسی گڑھے سے نکل کر پریڈکرتا ہوا ٹارگٹ کو سنگین بھونکنے کی اداکاری کرتا ہے اور ملنگوں کی طرح لہراتا ہوا دوسری جانب نکل جاتا ہے۔ فوٹیج دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی جبکہ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے طنزیہ کمنٹس بھی کئے ہیں۔