نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر کے وطن روانہ

Nawaz Sharif, City42, Pakistan Muslim League, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل  کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ 
نواز شریف عوامی جمہوریہ چین کا نجی دورہ کر کے وہاں سے ہانگ کانگ گئے تھے۔ اب وہ ہانگ کانگ سے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ 
نواز شریف آج رات لاہور پہنچیں گے۔

مسلم لیگ نون کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع ہو گی۔ نواز شریف کچھ دنوں سے سیاست میں خاموش تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔