ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سموگ کنٹرول کرنےکیلئےانتھک محنت کی گئی:وزیراعلیٰ مریم نواز  

 سموگ کنٹرول کرنےکیلئےانتھک محنت کی گئی:وزیراعلیٰ مریم نواز  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہا ہے کہ پنجاب میں بہت کچھ کرچکےہیں اوربہت کچھ ہونے جارہا ہے،وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کی وجہ سےمسائل کاسامناکرناپڑتاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےاین ڈی یوکےوفد نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ  نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی27ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کےشرکاکاخیرمقدم کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےوفدکوعوامی فلاح وبہبودکےپراجیکٹس اوراقدامات سےآگاہ کیا۔
 اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نےشرکاکےسوالات کےجواب بھی دیئے۔نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کےشرکانےپنجاب حکومت کےفلاحی اقدامات کوسراہا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے کہا کہ آپریشن”بنیان مرصوص“ میں کامیابی کےبعدپاکستان دنیامیں ہرمقام پرسربلندہے۔پنجاب میں بہت کچھ کرچکےہیں اوربہت کچھ ہونے جارہا ہے۔وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کی وجہ سےمسائل کاسامناکرناپڑتاہے۔
 وزیراعلیٰ پنجاب  کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سموگ کنٹرول کرنےکیلئےانتھک محنت کی گئی، بروقت طبی امدادسےمتعدی امراض کےپھیلاؤسےمحفوظ رہے۔
 انہوں نے کہا کہ سرحدپارسےفصلیں جلانےکےاثرات لاہورپرآتےہیں۔