ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر عارف علوی کی سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان دینےکی منظوری

صدر عارف علوی کی سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان دینےکی منظوری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت دی۔

سیدنا مفضل سیف الدین  بوہری برادری کے 53 ویں"داعی المطلق" ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer