ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔